Aug 04
اسلام آباد کی پہاڑیوں پرجولائی کے مہینے میں ائیر کریش کے بعد 152لاشوں کی راکھ ابھی بھی اڑ رہی ہے ۔ آلات ، نہ مشینری بروقت کچھ بھی نہ پہنچ پایا ،اہلِ وطن مر کر بھی انسانی حقوق نہ پا سکے ۔ بوریوں میں بند اعضاءلواحقین کو ملتے رہے اور کبھی رحمن ملک کی ڈگڈی پر صدا لگتی رہی کہ، کوئی بچ گیا ہے! Continue reading »
Jul 12
کلیساﺅں کے درمیاں خاموش اذانیں
www.rubinafaisal.com
rubinafaisal@rogers.com
تین جولائی 2010 میری شکست کا دن تھا ۔ میں جب قرطبہ مسجد میں داخل ہوئی میرے ساتھ نور الصباح سیمیں برلاس اور اردو کانفرس میں شریک ایک جرمن مندوب تھا ۔آٹھ یورو کی ٹکٹ میرے ہاتھ میں تھی Continue reading »
May 21
آج کے کالم میں دو برقی خطوط شامل کرتی ہوں ۔۔اور جواب آپ پر چھوڑتی ہوں ۔۔
ایک صاحب محمد یوسف لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔آپ کے کالموں میں سوال ہیں کہ کب پاکستانی نوجوان اپنے آپ کو پہچانے گا ۔۔کب اس میں شعور اور بیداری پیدا ہوگی ۔کب ہم ایک قوم بنیں گے ۔۔یہ وہ ۔۔وہ کب اور یہ کب ؟ آپ جیسے لوگ اس طرح کے سوالات پوچھتے رہتے ہیں اور میرا ایک ہی جواب ہے جب آپ جیسے لوگ اس طرح کے کالم لکھنے بند کر دیں گے تو سب ٹھیک ہوجائے گا ۔۔اور اب آپ جیسے لوگوں سے میرے Continue reading »
Recent Comments